Badee Banee The Jalib Sahab
بڑے بنے تھے جالب صاحب، پٹے سڑک کے بیچگالی کھائی، لاٹھی کھائی، گرے سڑک کے بیچکبھی گریباں چاک ہوا اور کبھی ہوا دل خوںہمیں تو یونہی ملے سخن کے صلے سڑک کے بیچجسم پہ جو زخموں کے نشاں ہیں، اپنے تمغے ہیںملی ہے ایسی داد وفا کی کسے سڑک کے بیچ Continue reading Badee Banee The Jalib Sahab